Bilawal Bhutto Zardari Contact Number | Email, Address

Bilawal Bhutto Zardari is a politician in Pakistan and a member of the Pakistan Peoples Party (PPP) and its chairman. He is now serving as the MNA for NA-200 Larkana.bilawal-bhutto-zardari-contact-number

Address:

  • Bhutto House, Naudero, District Larkana,
  • Zardari House St. 19, F-8, Islamabad

Contact Number: 051-2255264

1 thought on “Bilawal Bhutto Zardari Contact Number | Email, Address”

  1. مسز نفیس

    جناب ہمارا اس ادارے کی ڈگری ٹیسٹ کرنے کی کیا ویلیو ہے ؟ بہت ادب سے آپ سے سوال ہے ۔اتنے روپے عمر ٹائم لگا کر پاکستانی پڑھتے ہیں ۔سکول کالج یونورسٹی اور ٹیوشن کی بھاری فیسس دے کر پھر بورڈ یونیورسٹی جب ڈگری جاری کردیتے ہیں تو اسی کو اٹسٹ کے نام پر پھر غریب سٹوڈنٹ اور انکے والدین سے پیسے وصول کیے جاتے ہیں پھر فارن آفس کے نام پر لمبی قطاریں میں کھڑے ہوکر اٹسٹ ہوتی ہیں ۔اس تکلیف دے مالی ذہنی کے بعد جب کسی ملک کی ایمبیسی میں وہ ڈگریاں جاتی ہیں تو ہمارا سب سے بڑ ے ادارے ایچ ای سی سے ویریفائی ڈگری رجیکٹ یہ کہہ کر کردی جاتی ہے کہ یہ پرائیوٹ ہے ریگولر نہیں ہے ۔
    سر!۔ دنیا بھر میں جاب کے دوران اگے بڑھنے کیلیے کولیفکشن بہتر کرنے کیلیے پرائیوٹ ایجوکیشن سسٹم ہے اور وہ مانا جاتا ہے ۔حفاظ اکرام پرائیوٹ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔لیکن ایچ ای سی کی ویریفکشن کو بھی ریجیکٹ کردیا جاتا ہے ۔یہ ڈگری نہیں ایچ ای سی کو ریجیکٹ کیا جاتا ہے ۔لیکن ہمارے اداروں وزارت خارجہ وزارت تعلیم کو اسکی کوئی پرواہ نہیں تکلیف عوام دیکھ رہی ہے جہنم میں جا ے عوام ۔سر !🙏ہے اگر ایچ ای سی کی ویریفیکیشن کی کوئی ویلیو نہیں تو بند کردیں یہ عوام پر بوجھ ادارے ۔یا سعودیہ دوبئی اور دوسرے ممالک سے اپنے ادارے کو منوائیں اور عوام کو شدید ذہنی اذیت سے نکالیں اپنے ادارے کی اهمیت اور عزت بحال کریں ۔بے روزگاری سے عوام مررہی ہے ۔ملک سے باہر جانے کے راستے ریگولر پرائیوٹ کھیل کر بند کردیے ہیں ۔پلیز پلیز کچھ کریں ہزاروں افراد کے ویزے اسی ایک عزاب کی وجہ سے روکے ہو ے ہیں ۔ہزاروں افراد بے روزگار ھوگے ہیں ۔پلیز الله کے واسطے کوئی پالیسی بنائیں اور پرائیوٹ ڈگری کو ویریفائی کروائیں 🙏وزیر خارجہ صاحب پلیز سعودیہ سمیت تمام ممالک سے پرائیوٹ ڈگریز کو ویریفائی کروائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *